شاہ رخ خان نے ابرام اور آرادھیا کو اپنے اورکاجل کا متبادل قراردیدیا

ابرام خان اور امیتابھ بچن کی پوتی آرادھیا بچن بالی وڈ میں شاہ رخ اور کاجول جیسی جوڑی ثابت ہونگیں،شاہ رخ خان


Showbiz Desk December 31, 2015
ابرام خان اور امیتابھ بچن کی پوتی آرادھیا بچن بالی وڈ میں شاہ رخ اور کاجول جیسی جوڑی ثابت ہونگیں،شاہ رخ خان۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ سپراسٹارشاہ رخ خان کا ماننا ہے کہ ان کے بیٹے ابرام خان اور امیتابھ بچن کی پوتی آرادھیا بچن بالی وڈ میں شاہ رخ اور کاجول جیسی جوڑی ثابت ہو گی۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران جب شاہ رخ اور کاجول سے پوچھا گیا کہ وہ بالی ووڈ میں شاہ رخ اور کاجول کے طور پر اگلی جوڑی کس کو دیکھتے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے ابرام خان اور امیتابھ بچن کی پوتی آرادھیا بچن بالی وڈ میں شاہ رخ اور کاجول جیسی جوڑی ثابت ہونگیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔