غداری کیس سابق وزیراعظم شوکت عزیز 4 جنوری کو طلب کرلیے گئے
شوکت عزیز ڈائریکٹر ایف آئی اے مقصود الحسن کوخط ملنے کی تصدیق کرینگے،ذرائع
ایف آئی اے نے غداری کیس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو 4 جنوری کواسلام آباد طلب کر لیا ہے۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شوکت عزیزکو بیان ریکارڈ کرانے کیلیے طلب کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا نے شوکت عزیز کوخط بھی لکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شوکت عزیز ڈائریکٹر ایف آئی اے مقصود الحسن کوخط ملنے کی تصدیق کرینگے۔