قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے تبلیغ شروع کردی

شعیب اختر نئے میدان میں انتہائی صبرو تحمل کا مظاہرہ کرتے نظر آئے


Online December 31, 2015
شعیب اختر نئے میدان میں انتہائی صبرو تحمل کا مظاہرہ کرتے نظر آئے۔ فوٹو: فائل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر تبلیغ کے میدان میں داخل ہوگئے ہیں۔

شعیب اختر نئے میدان میں انتہائی صبرو تحمل کا مظاہرہ کرتے نظر آئے، تبلیغی جماعت کے ساتھ کوہاٹ میں موجود سابق فاسٹ بولر نے لوگوں کو کچھ دیر مسجد میں گزارنے کا درس دیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق، سعید انور، محمد یوسف، ثقلین مشتاق اور مشتاق احمد بھی تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں