وزیراعظم کا آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان
عوامی فلاح کے کسی پروگرام کی ناکامی کا آپشن قبول نہیں، وزیر اعظم نواز شریف
PESHAWAR:
وزیراعظم نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتون میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
اسلام آباد میں قومی صحت پروگرام کا افتتاح کے دوران وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ہمیں اپنی ذمہ داریوں کا بخوبی احساس ہے،کامیابی اجتماعی کوششوں کی بدولت ہی ممکن ہے، عوامی فلاح کے کسی پروگرام کی ناکامی کا آپشن قبول نہیں، ہم نے آئندہ ماہ کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 11 سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی ہے، جب کہ اوگرا نے آئندہ ماہ کے لئے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے17 پیسےفی لیٹراضافے جب کہ مٹی کا تیل 8 روپے7 پیسے، ڈیزل 5 روپے 93 پیسے جب کہ ایچ اوبی سی 4 روپے 35 پیسے فی لیٹرکمی کی تجویز دی تھی۔