پاکستانی قیادت نیک نیتی سے مذاکرات چاہتی ہے سشماسوراج
پاکستان کی موجودہ قیادت بھی بھارت کے ساتھ نیت نیتی کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے،سشما سوراج
بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کا دفاع کرتے ہوئےواضح کیا ہے کہ وزیراعظم نے یہ دورہ کر کے اپوزیشن کا منہ بند کر دیا.
بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ قیادت بھی بھارت کے ساتھ نیت نیتی کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے اوراس ضمن میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کا دفاع کرتے ہوئےواضح کیا ہے کہ وزیراعظم نے یہ دورہ کر کے اپوزیشن کا منہ بند کردیا کیونکہ موجودہ حکومت پر الزام عائد کیا جا رہا تھا کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات کا ہنر اس کے پاس نہیں۔