خلیج بنگال میں سمندری طوفان کا خطرہ بھارتی ریاست تامل ناڈومیں ہائی الرٹ

بھارتی میڈیا کے مطابق خلیج بنگال میں سمندری طوفان کا شدید خطرہ ہے۔


ویب ڈیسک October 30, 2012
سمندری طوفان اور شدید بارشوں کی وجہ سے تامل ناڈو میں بڑے پیمانے پر جانی ومالی نقصان کا خدشہ ہے۔ بھارٹی میڈیا۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز

خلیج بنگال میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر بھارتی ریاست تامل ناڈومیں ہائی الرٹ کر دیا گیا۔


بھارتی میڈیا کے مطابق خلیج بنگال میں سمندری طوفان کا شدید خطرہ ہے، جس کے باعث ریاست تامل نامل ناڈو میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے، بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ سمندری طوفان اور شدید بارشوں کی وجہ سے تامل ناڈو میں بڑے پیمانے پر جانی ومالی نقصان کا خدشہ ہے۔


بھارتی حکام نے چنائے کے تمام اسکولوں کو بند کرنے اورماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے روکنے کی ہدایت کردی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |