برازیل فیشن ویک میں ڈیزائنرر نے نت نئے ملبوسات پیش کئے

فیشن ویک میں ملبوسات کے ساتھ خواتین کے لئے جوتے اور ہینڈ بیگز بھی پیش کیے گئے

برازیل فیشن ویک کے موقع پر ماڈلز کا ایک انداز۔ فوٹو اے ایف پی

ISLAMABAD:
فیشن ویک میں ملک کے نامور ڈیزائنرر نے نت نئے ملبوسات پیش کئے۔


برازیل میں فیشن ویک کا افتتاح موسم سرما کے دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ کیا گیا، فیشن ویک میں ملبوسات کے ساتھ خواتین کے لئے جوتے اور ہینڈ بیگز بھی پیش کیے گئے، ملک کے نامور ڈیزائنرز نے موسم سرما کے روایتی گہرے رنگوں کے علاوہ لال، سفید اور گلابی رنگوں کا بھی استعمال کیا، فیشن انڈسٹری سے وابستہ افراد نے جدید ملوبسات کو بے حد سراہا۔

Recommended Stories

Load Next Story