دماغ میں ہر وقت ایک گھڑی ٹک ٹک کرتی رہتی ہے

صحیح وقت پر ضرورت کے مطابق یہ ہمارے جسم کا درجۂ حرارت کم یا زیادہ کرتی ہے


Khusosi Report January 02, 2016
صحیح وقت پر ضرورت کے مطابق یہ ہمارے جسم کا درجۂ حرارت کم یا زیادہ کرتی ہے۔ فوٹو:فائل

دن کے چوبیس گھنٹے ہمارے جسم کے اندر ایک قسم کی گھڑی کام کرتی رہتی ہے جو صبح کے وقت ہمیں جگاتی ہے اور رات کو سلاتی ہے۔

صحیح وقت پر ضرورت کے مطابق یہ ہمارے جسم کا درجۂ حرارت کم یا زیادہ کرتی ہے اور یہی نہیں یہ انسولین اور دوسرے ہارمونز کی پروڈکشن کو کنٹرول کرتی ہے۔ یہ گھڑی ہماری سوچ اور احساسات پربھی اثر ڈالتی ہے۔

ماہرین نے دماغ پر اس کے اثرات کی پیمائش کی ہے چنانچہ صبح کا وقت ایسے کام کرنے کے لیے سب سے مناسب ہوتا ہے جن میں ذہنی حساب کتاب درکار ہوتا ہے اور بہت سی معلومات ذہن میں رکھنی ہوتی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔