بھارت میں ایک اور عورت درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

بھوپال میں ٹیکسی ڈرائیور نے 2 بچوں کی ماں کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم گرفتار


News Agencies January 05, 2016
بھوپال میں ٹیکسی ڈرائیور نے 2 بچوں کی ماں کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم گرفتار فوٹو : فائل

بھارت میں ایک اور عورت درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی۔

بھوپال میں مبینہ طور پر ایک ٹیکسی ڈرائیور نے 2 بچوں کی ماں کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاتون کی ماں کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرنے پر یہ واقعہ سامنے آیا۔

متاثرہ خاتون کے مطابق وہ اس ڈرائیور کے ساتھ اکثر ٹیکسی میں جایا کرتی تھی تاہم ٹیکسی ڈرائیور کا کہنا تھا کہ خاتون اس سے شادی کرنا چاہتی تھی جس میں ناکامی پر اس نے جھوٹا الزام لگایا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں