شام باغیوں نے فضائیہ کے جنرل عبداللہ کوقتل کر دیا
جنرل عبداللہ محمود الخالدی کو رکن الدین کے علاقے میں گولی مار کر قتل کیاگیا
شام کی فضائیہ کے ایک جنرل کو باغیوں نے دمشق کے مضافات میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
جنرل عبداللہ محمود الخالدی کو رکن الدین کے علاقے میں گولی مار کر قتل کیاگیا۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق باغیوں کی جانب سے اعلیٰ شخصیات کونشانہ بنانے کاسلسلہ جاری ہےاوریہ تازہ حملہ اسی سلسلے کی ایک کڑی نظرآتاہے۔
جولائی میں دمشق ہی میں ایک بم حملے میں صدر بشار الاسد کے برادر نسبتی آصف شوکت اور شامی وزیر دفاع ہلاک ہوئے تھے۔