سنجے دت 27فروری کو جیل سے رہاہوجائیں گے

سنجے دت کو ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے 5سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔


Showbiz Desk January 07, 2016
سنجے دت کو ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے 5سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، فوٹو: فائل

KARACHI: مہاراشٹرا حکومت نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی سزا کم کرنے کا اعلان کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی وزیرداخلہ نے ان کی رہائی کے دستاویزات پر دستخط کردیے ہیں اورممکن ہے کہ انھیں 27فروری کو رہا کیا جاسکتا ہے واضح رہے کہ سنجے دت کو 1993کے ممبئی حملہ کیس میں الزام ثابت ہونے پر مارچ 2013میں ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے 5سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں