اجلاس میں ملکی سلامتی اورعلاقائی صورتحال سمیت سعودی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان کے امورکا بھی جائزہ لیا گیا۔