امریکادیگرممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہاہےروس
دوسرے ممالک کے معاملات میں بڑھتی ہوئی امریکی مداخلت عالمی قوانین کے خلاف ہے
روس نے امریکاکوشدیدتنقیدکانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ واشنگٹن دیگرممالک میں مداخلت کر کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔
روسی وزارت خارجہ کے حقوق انسانی کے خصوصی نمائندے کونسٹینٹن ڈونگوف نے اپنے ایک انٹرویومیں کہاکہ امریکادوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرکے ملکی سالمیت کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کامرتکب ہورہاہے،یہی وجہ ہے کہ ہم نے ملک میں یوایس ایڈکی سرگرمیاں بندکردی ہیں، امریکاکی جانب سے روس پرانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں الزامات بے بنیادہیں۔