یہ انداز دل آویزوشاہانہ چوڑی دار پاجامہ اور گھیرے دار قمیص
مختلف رنگوں کو اپنا پیراہن کرکے خوش لباسی کے ذوق کی تسکین کی جا رہی ہے۔
KARACHI:
لباس تن کو ڈھانپتا اور سرد وگرم سے بچاتا ہی نہیں، یہ ہماری سماجی اقدار کا عکاس بھی ہے اور شخصیت کو جاذبیت، دل کشی اور نیاپن بھی عطا کرتا ہے۔
مختلف رنگوں اور منفرد تراش خراش کے لباس انسان کو جاذب نظر بناتے ہیں اور اسے انفرادیت دیتے ہیں۔ ملبوسات پر کی جانے والی ڈیزائننگ لباس کو نیا انداز اور انوکھی خوب صورتی عطا کر تی ہے۔
یہی ماجرا طویل گھیرے دار قمیصوں کے رواج کا ہے، جو خواتین کو اتنا پسند آیا ہے کہ اس پر نقش ونگار کے طرح طرح کے تجربے کیے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ چوڑی دار پاجامے خاصے مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔
مختلف رنگوں کو اپنا پیراہن کرکے خوش لباسی کے ذوق کی تسکین کی جا رہی ہے۔ یہ قمیصیں ماضی میں بے حد مقبول رہنے والے ملبوسات کی یاد دلاتی ہیں، تب ہی اس لباس کو ہمارے سماج میں اس قدر بھرپور قبولیت عطا ہوئی ہے۔