نئی ہالی ووڈ فلم’’آ گڈ ڈے ٹو ڈائی ہارڈ ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

’’آ گڈ ڈے ٹو ڈائی ‘‘ میں نامور اداکار بروس ویلیس مرکزی کردار ادا کریں گے۔

فلم 14 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ فوٹو: پبلیسٹی

ہالی ووڈ کی نئی فلم ''آ گڈ ڈے ٹو ڈائی ہارڈ'' کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔



''آ گڈ ڈے ٹو ڈائی'' میں نامور اداکار بروس ویلیس مرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہے۔ اس فلم کی کہانی امریکی سی آئی اے کی دنیا کو ایٹمی جنگ سے بچانے کی کوششوں پر مبنی ہے۔


'اے گڈ ڈے ٹو ڈائی ہارڈ " کو جان مورے نے ڈائریکٹ کیا ہے اور یہ فلم آئندہ سال 14 فروری میں ریلیز ہوگی۔

Load Next Story