سوشل میڈیا پردوستی سے امریکی لڑکی پاکستان کی بہوبن گئی
امریکی خاتون پولیس اہلکارارما نے شانگلہ آکر اسلام قبول کیا اور تاثیراللہ سے شادی کر لی
سوشل میڈیا پر محبت اور پھر شادی کے چرچے دنیا بھر میں عام ہوتے جارہے ہیں جہاں فیس بک پرہو جانے والی محبت نےامریکی خاتون کو بھی پاکستان کی بہو بنادیا۔
شانگلہ کے تاثیر اللہ اورامریکی پولیس اہلکار ارما انجلی کی بات چیت فیس بک پر ہوئی اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ہی دوستی محبت میں ہوئی جو جلد محبت میں بدل گئی۔ 9 ماہ فیس بک پر عہدو پیمان کرنے کے بعد دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا اورارما تاثیراللہ کی محبت میں لاس ویگاس سے سات سمندر پار پاکستان چلی آئیں۔جہاں ارما نے اسلام قبو ل کیا اور دونوں رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ نکاح کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جب کہ حق مہر ایک لاکھ روپے مقرر کیا گیا۔