سشمیتا سین نے آیندہ برس شادی کرنے کا اعلان کردیا

یہ خبر گرم ہے کہ سینتیس سالہ سشمیتا تیئس سالہ بزنس مین امتیاز کھتری کی دلہن بنیں گی۔

یہ خبر گرم ہے کہ سینتیس سالہ سشمیتا تیئس سالہ بزنس مین امتیاز کھتری کی دلہن بنیں گی۔ فوٹو : اے ایف پی

سابق مس یونیورس اوربھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شادی کے لیے بہت انتظار کرلیا۔


اب یہ انتظارختم ہونے والا ہے اور وہ آیندہ برس شادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اداکارہ نے میڈیا کو یہ بتانے سے گریز کیا کہ ان کا ہونے والا دولہا کون ہے۔ یہ خبر گرم ہے کہ سینتیس سالہ سشمیتا تیئس سالہ بزنس مین امتیاز کھتری کی دلہن بنیں گی۔
Load Next Story