یورپی یونین سے تعلقات کوفروغ دیناچاہتے ہیںحناربانی

اسلام آباد کا مفاد افغانستان میںامن واستحکام میںپنہاں ہے،یورپی یونین کے وفد سے گفتگو


ایکسپریس July 18, 2012
اسلام آباد کا مفاد افغانستان میںامن واستحکام میںپنہاں ہے،یورپی یونین کے وفد سے گفتگو فوٹو ایکسپریس

وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہاہے کہ حکومت پاکستان نے جمہوریت کی مضبوطی اورانسانی حقوق کے تحفظ اورفروغ کیلیے اسٹرکچرل اصلاحات متعارف کرائی ہیں، پاکستان یورپی یونین سے تعلقات کا فروغ چاہتا ہے،

انھوںنے منگل کومس جین لمبرٹ کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کے پانچ رکنی وفدسے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کا مفاد افغانستان میںامن و استحکام میںپنہاں ہے،جین لمبرٹ نے دہشت گردی اورانتہا پسندی کے خلاف پاکستانی کوششوںکوسراہا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں