میری پارٹی بیوروکریسی اورجرنیلوںکے تابع نہیںعمران

تحریک انصاف کی مقبولیت انقلاب نوکی امیدہے،الیکشن عوامی شعور کا امتحان ہے


Numainda Express November 01, 2012
تحریک انصاف کی مقبولیت انقلاب نوکی امیدہے،الیکشن عوامی شعور کا امتحان ہے۔ فوٹو: فائل

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی میرٹ اور انصاف کے بنیادی اصولوں کے فروغ پر یقین رکھتی ہے یہ نہ تو خاندانی پارٹی ہے اور نہ بیوروکریسی اور جرنیلی اثر ورسوخ کے تابع ہے۔

ڈیرہ پریس کلب کے سینئر نائب صدرسے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی مقبولیت انقلاب نو کی امید ہے آئندہ عام انتخابات عوام کے شعور کا امتحان ثابت ہوں گے،انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف آئندہ عام انتخابات کے لیے میرٹ کی بنیاد پر ٹکٹوں کی تقسیم یقینی بنائے گی انھوں نے کہا کہ پارٹی میں مکمل اتحاد اور یکجہتی ہے اور اس سلسلے میں افواہ ساز فیکٹریاں جلد دم توڑ جائیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |