ریاض فیکٹری کے فیول ٹینکرمیں دھماکا 22 افراد جاں بحق 60 سے زائد زخمی

دھماکا پیٹرول اسٹیشن کے قریب فیول ٹیکر کے پھٹنے سے ہوا۔

دھماکا کے نتیجے میں قریبی پُل اور آس پاس موجود گاڑیاں بھی تباہ ہوگئی۔ فوٹو : اے ایف پی

فیکڑی میں موجود فیول ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق جب کہ 60 سے زائد زخمی، متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئی۔

عرب ٹی وی کے مطابق سعودیہ عرب کی دارلحکومت ریاض کی ایک فیکٹری میں فیول ٹینکر میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوئے۔ اطلاعت کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔


دھماکا شدید ہونے کے باعث فیکٹری کی عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہو گئی اور اردگرد موجود کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

دھماکا پیٹرول اسٹیشن کے قریب فیول ٹیکر کے پھٹنے سے ہوا۔

Recommended Stories

Load Next Story