ہدایتکار ڈینی بوائل کا ہریتک روشن کے ساتھ فلم بنانے کا اعلان

فلم ’’پانی‘‘ کی موسیقی نامور میوزک پروڈیوسر اے ار رحمان ترتیب دینگے، ڈینی بوائل۔

فلم ’’پانی‘‘ کی موسیقی نامور میوزک پروڈیوسر اے ار رحمان ترتیب دینگے، ڈینی بوائل۔ فوٹو: اے ایف پی

ہالی ووڈ فلم ''سلم ڈاک ملین ائر'' کے نامور ہدایتکار ڈینی بوائل نے ہریتک روشن کے ساتھ فلم بنانے کا اعلان کردیا۔



بالی ووڈ فلموں کے ہدایتکار شہکر کپور نے اعلان کیا ہے کہ ان کی نئی فلم'' پانی'' ڈینی بوائل پروڈیوس کریں گے جس کے لئے ڈینی بوائل نے ہریتک روشن کو کاسٹ کرلیا ہے، ڈینی نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے فلم ''پانی'' کی موسیقی نامور میوزک پروڈیوسر اے ار رحمان ترتیب دینگے۔


ہدایتکار شہکر کپور کا کہنا ہے کہ فلم کے لیے ہیروئین کی تلاش جاری ہے کاسٹ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔

Load Next Story