عامر خان نے اپنی فلم ’’دنگل ‘‘ میں پہلوان کے کردارکے لیے چھ ماہ کے دوران اپنے وزن میں 25کلو اضافہ کیا تھا