کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران بروکر الیکٹرانک شیئر پرائسز بورڈ کے نیچے سے گزر رہا ہے، جمعرات کو کے ایس ای 100 انڈیکس نے 16000 پوائنٹس کی تاریخی حدعبور کرلی تھی تاہم فروخت کے دبائو کے باعث انڈیکس نیچے آ کر 15962 کی سطح پر بند ہوا جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ فوٹو : محمد عظیم / ایکسپریس