پاکستان نے 2 ارب ڈالر کے ایل این جی پروجیکٹ کوبچانے کے لیے روس سے دوبارہ مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔