کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا 5 اہلکار جاں بحق

سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ فوٹو:فائل

CHARSADDA:
نواحی علاقے مارگٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 7 اہلکار زخمی ہوئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ 5 اہلکار دم توڑ گئے جب کہ 2 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
Load Next Story