ایشیا کبڈی کپ پاکستان نے ایران کو شکست دے دی نمائشی میچ میں بھارت ناکام

دوسرے مقابلے میں بھارتی ٹیم نے افغانستان کو آئوٹ کلاس کردیا۔


Sports Reporter November 02, 2012
دوسرے مقابلے میں بھارتی ٹیم نے افغانستان کو آئوٹ کلاس کردیا۔ فوٹو : آن لائن

لاہور: دوسرے ایشیا کبڈی کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے ایران کو شکست دیدی۔

دوسرے مقابلے میں بھارتی ٹیم نے افغانستان کو آئوٹ کلاس کردیا۔ لاہور میں جاری ایونٹ کے باقاعدہ آغاز سے قبل میزبان ٹیم نمائشی میچ میں بھارت کو زیر کرنے میں کامیاب رہی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں