آشا بھوسلے نے میڈیا کے ریکارڈنگ کرنے پر شوچھوڑنے کی دھمکی دیدی

اشا بھوسلے پونےمیں ہونیوالی ایک محفل موسیقی میں سروں کا جادو گانے آئیں تو میڈیا والوں کا کیمرا آن دیکھ کر ناراض ہوگئیں


Showbiz Desk January 20, 2016
اشا بھوسلے پونے میں ہونیوالی ایک محفل موسیقی میں سروں کا جادو گانے آئیں تو میڈیا والوں کا کیمرا آن دیکھ کر ناراض ہوگئیں فوٹو: فائل

بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کو ایک تقریب میں غصہ آگیا اور وہ میڈیا پر برس پڑیں ۔

بتایاگیاہے کہ اشا بھوسلے پونے میں ہونیوالی ایک محفل موسیقی میں سروں کا جادو گانے آئیں تو میڈیا والوں کا کیمرا آن دیکھ کر ناراض ہوگئیں اور گانے سے انکار کر دیا۔ انھوں نے ایک رپورٹرکو کہا کہ ریکارڈنگ روک دے اور کہا کہ اگر ریکارڈنگ نہ روکی گئی تو وہ شو چھوڑ کر چلی جائیں گی۔میڈیا والوں نے آشا بھوسلے کی بات مان لی اور ریکارڈنگ بند کر دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں