وکٹ کیپر تھامی ٹسولیکل کا نام بھی جنوبی افریقہ فکسنگ کیس میں سامنے آگیا
تحقیقات کے بارے میں کچھ جانتا یوں اور نہ ہی اس بارے میں کوئی تبصرہ کرسکتا یوں، ٹسولیکل
جنوبی افریقہ کے سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر تھامی ٹسولیکل کا نام بھی فکسنگ کیس میں سامنے آگیا، ان پر گذشتہ برس ٹوئنٹی 20 ایونٹ میں 3100 پائونڈ کے عوض گڑبڑ کرنے کا الزام ہے۔
ٹسولیکل نے 12 برس قبل پروٹیز کی جانب سے 3 ٹیسٹ کھیلے جبکہ 2014 میں بھی وہ اسکواڈ میں شامل رہے۔ وہ ٹوئنٹی 20 ایونٹ میں ہائی ویلڈ لائنز کے کپتان تھے تاہم اس ایونٹ کے بعد انھوں نے لائنز کی جانب سے ایک بھی میچ نہیں کھیلا، اگر جرم ثابت ہوا تو ان پر کم سے کم پ5 برس کی پابندی عائد ہوسکتی ہے۔
ٹسولیکل نے کہاکہ وہ تحقیقات کے بارے میں کچھ جانتے نہ ہی اس بارے میں کوئی تبصرہ کرسکتے ہیں۔ کرکٹ جنوبی افریقہ نے بھی معاملے پر بات کرنے سے انکار کردیا۔ اس کیس میں بورڈ کے سابق کرکٹر غلام بودی کے ملوث ہونے کی تصدیق کرچکا ہے۔