گوگل پاکستان پر32 فیصد انکم ٹیکس عائدکیے جانے کا امکان

پاکستانی قوانین کے مطابق گوگل پاکستان پر انکم ٹیکس قانون کی شق 105میں دیے گئے پروسیجر کے مطابق ٹیکس عائد ہوتا ہے۔

پاکستانی قوانین کے مطابق گوگل پاکستان پر انکم ٹیکس قانون کی شق 105میں دیے گئے پروسیجر کے مطابق ٹیکس عائد ہوتا ہے۔: فوٹو: فائل

KARACHI:
ایف بی آر کی طرف سے سرچنگ ویب سائٹ گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔


سینئر افسر نے بتایا کہ گوگل پاکستان کو کسی قسم کی کوئی ٹیکس چھوٹ حاصل نہیں، گوگل انتظامیہ کا موقف ہے کہ مرکزی دفترپاکستان سے باہر ہے، اس لیے ان پر پاکستانی ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوتا جبکہ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوانین کے مطابق گوگل پاکستان پر انکم ٹیکس قانون کی شق 105میں دیے گئے پروسیجر کے مطابق ٹیکس عائد ہوتا ہے۔
Load Next Story