ساہیوال میں دہرے قتل کے مجرم کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا
مجرم نورخان نے زمین کے تنازع اوربھائی کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے 2003 میں 2 افراد کو قتل کیا تھا
ملک بھرمیں قتل کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا سلسلہ جاری ہے اور آّج بھی دہرے قتل کے ایک مجرم کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا۔
سینٹرل جیل ساہیوال میں دہرے قتل کے ایک مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، مجرم نور خان نے زمین کے تنازع اور بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے 2003 میں 2 افراد کو قتل کیا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دی گئی تھی جب کہ دسمبر 2014 میں پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد سے ملک بھر میں اب تک 400 سے زائد مجرموں کو پھانسی دی جا چکی ہے۔