امریکا کی 5 ریاستوں میں بم حملوں کی دھمکیاسکول بندسیکیورٹی بڑھادی گئی

قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھا دی۔


INP January 21, 2016
قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھا دی۔:فوٹو: فائل

KARACHI: امریکا کی 5 ریاستوں میں فون پر بم حملوں کے دھمکی ملنے کے بعد متعدد اسکول بندکردیے گئے، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے اسکولوںکی سیکیورٹی بڑھا دی۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاستوں میں ایک درجن سے زائداسکولوں میں فون کالزاورای میلزموصول ہوئیں جن میں اسکولوں کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی جس کے بعدان اسکولوں کو خالی کرالیاگیا۔دوسری جانب مشرقی بوسٹن کے میر ویک سب وے اسٹیشن میں فائرنگ سے2افرادزخمی ہو گئے جس کے بعدبلیولائن سروس بندکردی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں