امریکا کی 5 ریاستوں میں بم حملوں کی دھمکیاسکول بندسیکیورٹی بڑھادی گئی
قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھا دی۔
KARACHI:
امریکا کی 5 ریاستوں میں فون پر بم حملوں کے دھمکی ملنے کے بعد متعدد اسکول بندکردیے گئے، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے اسکولوںکی سیکیورٹی بڑھا دی۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاستوں میں ایک درجن سے زائداسکولوں میں فون کالزاورای میلزموصول ہوئیں جن میں اسکولوں کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی جس کے بعدان اسکولوں کو خالی کرالیاگیا۔دوسری جانب مشرقی بوسٹن کے میر ویک سب وے اسٹیشن میں فائرنگ سے2افرادزخمی ہو گئے جس کے بعدبلیولائن سروس بندکردی گئی۔