لاہورکے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن 86 مشتبہ افراد گرفتار
ڈی آئی جی آپریشنز کی سربراہی میں شہر کے تمام 6 ڈویژنز میں سرچ آپریشن کیا گیا
پولیس کے شہر بھر کے تمام ڈویژنزمیں سرچ آپریشن کر کے 86 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہورپولیس نے ڈی آئی جی آپریشنز کی سربراہی میں شہرکے تمام 6 ڈویژنزمیں سرچ آپریشن کر کے 86 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے کوٹ لکھپت کے علاقے میں جیل کے اطراف اور صدر ڈویژن نے رائے ونڈ، داتا دربار سے ملحقہ علاقوں میں آپریشن کیا، کینٹ ڈویژن نے ایئرپورٹ، سول لائن ڈویژن پولیس نے گجرپورہ اور مغل پورہ جب کہ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں شیرا کوٹ اور نوا کوٹ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا، شناخت ثابت نہ ہونے پر پولیس نے 86 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔