وزڈن انڈیا نے یونس خان کو سال کے6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کرلیا

یونس خان گذشتہ برس بہترین پرفارمنس پر منتخب ہوئے۔


Sports Desk January 25, 2016
یونس خان گذشتہ برس بہترین پرفارمنس پر منتخب ہوئے۔فوٹو: فائل

وزڈن انڈیا نے پاکستانی سپر اسٹار بیٹسمین یونس خان کو سال کے 6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا۔

وہ گذشتہ برس بہترین پرفارمنس پر منتخب ہوئے، دیگرکرکٹرز روی چندرن ایشون، ونے کمار، دھمیکا پرساد ، مشرفی مرتضیٰ اور جوئے روٹ ہیں۔ یہ وزڈن انڈیا المانک کا چوتھا ایڈیشن ہے جو سابق کرکٹر انیل کمبلے اور بھارتی فٹبالر بیچنگ بھوٹیا کی جانب سے ریلیز کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں