ملکی مسائل جمہوری حکومت ہی حل کرسکتی ہےفہمیدہ مرزا
پاکستان میںجمہوریت ارتقائی مراحل سے گزر رہی ہے،تسلسل ضروری ہے،گفتگو.
اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا نے کہاہے کہ پاکستان میںجمہوریت ارتقائی مراحل سے گزر رہی ہے۔
بہترین جمہوریت کیلیے جمہوریت کاتسلسل ضروری ہے،کسی ملک کے مسائل کاواحدحل جمہوریت ہی ہے۔ تعلیم، غربت اوربیروزگاری جیسے مسائل جمہوری حکومت بہترطریقے سے حل کرسکتی ہے۔
خطے کے مسائل کے حل کیلیے سارک ممالک کاکردار اہم ہے،اراکین پارلیمنٹ سارک ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ میںاہم کردار ادا کر سکتے ہیں، پاکستان میں جمہوریت ارتقائی مراحل سے گزر رہی ہے۔ وہ سرکاری ٹی وی سے گفتگوکررہی تھیں۔