خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 تھی جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ، زلزلہ پیما مرکز


ویب ڈیسک January 26, 2016
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز فوٹو: فائل

خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 تھی جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 193 کلومیٹر تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں