آسٹریلین اوپن ٹینس میں اعصام کومکسڈ ڈبلزمیں ثانیہ سے شکست

اعصام اور ان کی قارقستانی پارٹنر کو ثانیہ مرزا اور ایوان ڈوڈگ کے ہاتھوں 5-7 اور2-6 سے شکست ہوئی۔


Sports Desk January 27, 2016
اعصام اور ان کی قارقستانی پارٹنر کو ثانیہ مرزا اور ایوان ڈوڈگ کے ہاتھوں 5-7 اور2-6 سے شکست ہوئی۔ فوٹو: فائل

پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور قازقستانی پارٹنر یاروسلوا شیوڈووا کو آسٹریلین اوپن کے دوسرے مرحلے میں ثانیہ مرزا اور ایوان ڈوڈگ کے ہاتھوں 5-7 اور2-6 سے شکست ہوگئی۔

ثانیہ کی ایک ہی دن میں یہ دوسری کامیابی تھی، اس سے قبل انھوں نے ویمنز ڈبلز میں مارٹینا ہنگز کیساتھ امریکا کی کوکو وینڈی ویگ اور جرمن پلیئر اینا لینا گرونفیلڈ کو 6-2، 4-6 اور6-1 سے مات دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں