کراچی دستی بم حملہ فائرنگ اورپرتشدد واقعات میں چھ افرادہلاک

لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے جوابی فائرنگ کرکے لیاری گینگ...

لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے جوابی فائرنگ کرکے لیاری گینگ وار کے بارہ ملزموں کو گرفتار کرلیا, فائل فوٹو

NEW YORK:
پی آئی بی کالونی بلوچ پاڑہ میں دستی بم حملے سے فیصل بلوچ نامی شخص کے گھر کا ایک حصہ متاثر ہوا، اس حملے میں خاتون آمنہ ای زخمی ہوگئی، فیصل بلوچ کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے

آج صبح ناظم آباد گول مارکیٹ میں یاور مہدہ ، کھوکھرا پار میں ارسلان ، لیاقت آباد نمبر دس کے قریب کسٹم کے ملازم اکبر عل اور سرجانی ٹاؤن میں احتشام نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا


منگھوپیر اور الفلاح ملیر ندی کے قریب دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں ، دونوں کی شناخت نہین ہوسکی

لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے جوابی فائرنگ کرکے لیاری گینگ وار کے بارہ ملزموں کو گرفتار کرلیا ، ملزموں کے قبضے سے تین کلاشنکوف ، ایک دستی بم، چھ پستول اور ایک رپیٹر برآمد کیا گیا

 

Recommended Stories

Load Next Story