کرم ایجنسی میں مکان سے 10 بارودی سرنگیں برآمد

اپرکرم کے ایک گھرمیں پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی۔


ویب ڈیسک January 29, 2016
اپرکرم کے ایک گھرمیں پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی۔۔ فوٹو:فائل

اپرکرم میں پولیٹیکل انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 10 بارودی سرنگیں برآمد کرلیں.

ایکسپریس نیوزکے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے اپرکرم میں پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ایک مکان سے 10 بارودی سرنگیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق کارروائی کے دوران گھر سے ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جس سے تحقیقات کا آغاز کردیا گا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں