مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے مک مکا کی حقیقت سب کے سامنے آگئی عمران خان

بتایا جائے کہ وزیراعظم نواز شریف نے پیپلزپارٹی کو فرینڈلی اپوزیشن بنانے کی کیا قیمت ادا کرنا پڑی،چیئرمین پی ٹی آئی


ویب ڈیسک January 29, 2016
بتایا جائے کہ وزیراعظم نواز شریف نے پیپلزپارٹی کو فرینڈلی اپوزیشن بنانے کی کیا قیمت ادا کرنا پڑی،چیئرمین پی ٹی آئی۔ فوٹو:فائل

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکا کی حقیقت سب کے سامنے آگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکا سامنے آگیا جس کی نشاندہی تحریک انصاف متعدد بار کرچکی ہے، بتایا جائے کہ وزیراعظم نواز شریف نے پیپلزپارٹی کو فرینڈلی اپوزیشن بنانے کی کیا قیمت ادا کرنا پڑی۔



تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |