عالیہ بھٹ کے خلاف مذہبی اشتعال پیدا کرنے پر مقدمہ

اداکارہ عالیہ بھٹ، گوری خان، کرن جوہراورگلوکار سمیت فلم کی ٹیم کے خلاف زیر دفعہ 295 اے کے تحت ایف آئی درج کی گئی۔


Net News November 04, 2012
اداکارہ عالیہ بھٹ، گوری خان، کرن جوہراورگلوکار سمیت فلم کی ٹیم کے خلاف زیر دفعہ 295 اے کے تحت ایف آئی درج کی گئی۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ، ہدایتکار کرن جوہر اور ان کے ساتھیوں کے خلاف فلم ''اسٹوڈنٹ آف دی ایئر'' میں مذہبی اشتعال پیدا کرنے کے الزام میں فوجداری مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

شری ویژن سوشل اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے اس امر کی نشاندہی کی گئی کہ فلم کے گیت میں مذہبی جذبات کو مشتعل کیا گیا ہے جس پر اداکارہ عالیہ بھٹ ،گوری خان ، کرن جوہراور گلوکار سمیت فلم کی ٹیم کے خلاف زیر دفعہ 295اے کے تحت ایف آئی درج کرلی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں