سلمان خان کا سگریٹ اور شراب ترک کرنے کا فیصلہ

سلمان خان کا کہناہے کہ اب وہ سگریٹ نوش دوستوں کو بھی برداشت نہیں کریں گے ۔


ویب ڈیسک November 04, 2012
سلمان خان کا کہناہے کہ اب وہ سگریٹ نوش دوستوں کو بھی برداشت نہیں کریں گے ۔ فوٹو اے ایف پی

سلمان خان نے سگریٹ اور شراب چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔


بالی ووڈ کے سپر اسٹار دبنگ خان نے ڈاکٹروں کے مشورے پر شراب اور سگریٹ کو ہمیشہ کے لئے خیر باد کہہ دیا ہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں وارننگ دی تھی کہ شراب اور سگریٹ نوشی کی وجہ سے ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے اس لئےسلمان خان نے اب سگریٹ نوشوں کے ساتھ بیٹھنا بھی ترک کردیا ہے ، عوام سے بھی سلو بھائی نے اپیل کی ہے کہ وہ سگریٹ نہ پیئں۔


سلمان خان کا کہناہے کہ اب وہ سگریٹ نوش دوستوں کو بھی برداشت نہیں کریں گے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں