جنوبی افریقہ میں پتنگ بازی کا سالانہ میلہ شروع ہوگیا

جانوروں سے لے کر آبی حیات کی شکلوں والی رنگ برنگی پتنگیں


ویب ڈیسک November 04, 2012
جانوروں سے لے کر آبی حیات کی شکلوں والی رنگ برنگی پتنگیں۔ فوٹو اے ایف پی

پتنگ بازی کا سالانہ میلہ شروع ہوگیا۔

رنگ برنگی پتنگوں نے جنوبی افریقہ کے آسمان کو سجا دیا، اس میلے میں جنوبی افریقہ سمیت جرمنی، ملائشیا، بھارت، ترکی اور سنگاپورکے پتنگ باز بھی شریک کرررہے ہیں، اس سال جانوروں سے لے کر آبی حیات کی شکلوں والی رنگ برنگی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیر رہی ہیں۔

پتنگ بازی کے اس مقابلےکودیکھنے کے لئے مقامی لوگوں کے علاوہ غیرملکی سیاح کی بھی بڑی تعداد جنوبی افریقہ میں موجود ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں