اکشے کمار کی ’’ائیرلفٹ‘‘ نے 9 دن میں 100 کروڑ کا ہدف حاصل کرلیا

فلم کا 9دن میں مجموعی بزنس 102کروڑ 76 لاکھ سے تجاوز کرچکا ہے۔


Showbiz Desk February 03, 2016
فلم کا 9دن میں مجموعی بزنس 102کروڑ 76 لاکھ سے تجاوز کرچکا ہے۔فوٹو: فائل

اکشے کمار کی نئی فلم ''ایئر لفٹ'' نے 9 دن میں 100کروڑ روپے کے بزنس کا ہدف حاصل کرلیا۔

شوبز کے معروف نقادترن ادارش نے بتایا کہ ایئر لفٹ کو معاشرے کے تمام طبقوں میں زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے ۔ فلم نے جمعہ کو ساڑھے 4چار کروڑ، ہفتہ کو ساڑھے 6 کروڑ اور اتوار کو سوا 8 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ فلم کا 9دن میں مجموعی بزنس 102کروڑ 76 لاکھ سے تجاوز کرچکا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔