راہول ڈریوڈ کے ڈھاکا میں پاکستان انڈر19 کے کھلاڑیوں کو مفید مشورے

بھارتی ٹیم کے کوچ نے ٹریننگ پاکستانی نوجوان پلیئرز کو بھی مفید مشورے دیئے۔

بھارتی ٹیم کے کوچ نے ٹریننگ پاکستانی نوجوان پلیئرز کو بھی مفید مشورے دیئے۔ فوٹو: فائل

آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ میں شریک بھارتی ٹیم کے کوچ اور سابق ٹیسٹ اسٹار راہول ڈریوڈ نے دوران ٹریننگ پاکستانی نوجوان پلیئرز کو بھی مفید مشورے دیئے۔


پاکستانی ٹیم منیجر ذاکر خان نے بتایاکہ دورہ پاکستان کے وقت سے ڈریوڈ اور میرے درمیان شناسائی ہے، انھوں نے یہاں ہماری ٹیم کے کوچ سے بھی تبادلہ خیال کیا اورپلیئرز کی تیاری کیلیے بنیادی امور پر بھی رائے دی، وہ ہمارے پلیئرز سے بھی گھل مل گئے تھے۔
Load Next Story