اعصام الحق اورانکےڈچ ساتھی کوپیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ فائنل میں شکست
بھارتی جوڑی نے انہیں سات چھ اورچھ تین سے شکست دے دی۔
اعصام الحق اورانکےڈچ ساتھی جین جولین راجرکوپیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سابق بھارتی پارٹنرروہن بھوپنا اورانکےساتھی نےشکست دیدی۔
فرانس میں جاری ٹورنامنٹ کے ڈبلزایونٹ میں اعصام الحق اوران کے ساتھی جین جولین راجرنے بھارتی جوڑی مہیش بھوپتی اورروہن بھوپانہ کا ڈٹ کرمقابلہ کیا لیکن بھارتی جوڑی نے انہیں سات چھ اورچھ تین سے شکست دے دی۔