اعصام الحق اورانکےڈچ ساتھی کوپیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ فائنل میں شکست

بھارتی جوڑی نے انہیں سات چھ اورچھ تین سے شکست دے دی۔


ویب ڈیسک November 04, 2012
فرانس میں جاری ٹورنامنٹ کے ڈبلزایونٹ میں اعصام الحق اوران کے ساتھی جین جولین راجر کو بھارتی جوڑی نے شکست دے دی۔ فوٹو: اے ایف پی

اعصام الحق اورانکےڈچ ساتھی جین جولین راجرکوپیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سابق بھارتی پارٹنرروہن بھوپنا اورانکےساتھی نےشکست دیدی۔

فرانس میں جاری ٹورنامنٹ کے ڈبلزایونٹ میں اعصام الحق اوران کے ساتھی جین جولین راجرنے بھارتی جوڑی مہیش بھوپتی اورروہن بھوپانہ کا ڈٹ کرمقابلہ کیا لیکن بھارتی جوڑی نے انہیں سات چھ اورچھ تین سے شکست دے دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں