
عامر خان کی سال میں ایک ہی فلم ریلیز ہوتی ہے جس پر اعتراض ہوگیا ۔نقادوں نے فلم کی کہانی میں نقالی کے جراثیم نکال لیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ فلم امریکی ناول این ایکٹ آف پروویڈنٹ سے متاثر ہے۔جبکہ دوسری طرف تامل فلم ڈائریکٹر بھی ٹریلر دیکھ کر اچھل پڑے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ فلم کی کہانی ،تامل فلم'' آنایا ''سے چرائی گئی ہے لیکن فلم تلاش کی ڈائریکٹر ریما کا کہنا ہے کہ انھیں کسی کتاب اور کسی فلم کے بارے میں کوئی علم نہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔