بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑاآل رائونڈر بن گئیں
فلم ’’زنجیر‘‘ میں اداکارہ دو زبانیں ہندی اور تیلیگو بولتی نظرآئیں گی
بالی وڈ ایکٹرس پریانکا چوپڑاآل رائونڈر بن گئیں-فلم''زنجیر'' میں پریانکا دو زبانیں ہندی اور تیلیگو نظرآئیں گی-
ایکٹرس کا کہنا ہے کہ زبان کوئی بھی ہو اس میں ایکٹنگ بھی کی جاسکتی ہے اور سنگنگ بھی-پریانکا کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی تھا- گانے کا شوق اور اٹھارہ سال کی عمر میں پہلا گانا گایا۔ پریانکا چوپڑا کی فنی زندگی ماڈلنگ، مس ورلڈ، فلمی نگری میں ایکٹنگ اور اب گائیکی کی دنیا میں جاری و ساری ہے اور کہاں تک جائیں گے ان کے قدم اور کن کن شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گی ۔
گانے ہو یا فلم پریانکا کے لیے زبان کوئی نہیں رکھتی کوئی معنی اسی لیے پریانکا کی آ نے والی فلم زنجیر میں وہ دو زبانیں ہندی اور تیلیگو بولتی نظر آ ئیں گی۔