حیسکو نے300 سے زائد غیرقانونی کنکشن منقطع کردیے

کنڈا لگانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، ایف آئی آر درج کرائینگے،غلام قادر


Numainda Express November 05, 2012
کنڈا لگانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، ایف آئی آر درج کرائینگے،غلام قادر. فوٹو: فائل

حیسکو نے تین سو سے زیادہ ڈائریکٹ کنکشن منقطع کردیے۔

ایس ڈی او حیسکو سب ڈویژن تلہار غلام قادر خان پٹھان نے صحافیوں کو بتایاکہ کنڈا لگانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی اگر وہ کنڈا لگانے سے باز نہ آئے تو ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرائیںگے۔ انھوں نے کہاکہ جن لوگوں پر بجلی کے واجبات ہیں وہ واجبات اداکریں انھیں آسان قسطیں کرکے دیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔